لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ

صحیح بخاری -> کتاب لیلۃ القدر باب : شب قدر کی فضیلت وقول الله تعالى {إنا أنزلناه في ليلة القدر * وما أدراك ما ليلة القدر * ليلة القدر خير من ألف شهر * تنزل الملائكة والروح فيها بإذن ربهم من كل أمر * سلام هي حتى مطلع الفجر}. قال ابن عيينة ما كان في القرآن {ما أدراك} فقد أعلمه، وما قال {وما يدريك} فإنه لم يعلمه. اور ( سورۃ قدر میں ) اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ ہم نے اس ( قرآن مجید ) کو شب قدر میں اتارا۔ اور تو نے کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟ شب قدر ہزار مہینوں سے افضل ہے۔ اس میں فرشتے، روح القدس ( جبریل علیہ السلام ) کے ساتھ اپنے رب کے حکم سے ہر بات کا انتظام کرنے کو اترتے ہیں۔ اور صبح تک یہ سلامتی کی رات قائم رہتی ہے۔ سفیان بن عیینہ نے کہا کہ قرآن میں جس موقعہ کے لیے " ماادرٰک " آیا ہے تو اسے اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بتا دیا ہے اور جس کے لیے " ما یدریک " فرمایا اسے نہیں بتایا ہے۔ حدیث نمبر : 2014 حدثنا علي بن عبد الله، حدثنا سفيان، قال حفظناه وإنما حفظ من الزهري عن أبي سلمة عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم ق...